دہلی کےسرکاری اسکول کے 9 طالب علم ہسپتال پہنچ گئے ہیں کیونکہ اسکول سے ملنے والے کھانے میں مرا ہوا چوہا ملا ہے۔دہلی کے نائب وزیر
اعلیٰ منیش سسوڈیا نے کل رات ٹوئیٹر پر کہا ایک سرکاری اسکول میں مڈڈے میل میں چوہا ملا ہے۔9 طلبا کو ہسپتال پہنچایا گیا میں نے ڈاکٹروں سے بات کی ہے۔